امریکا کی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

امریکا نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دہشت گردی میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے، پاکستانی بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں۔ واشنگٹن میں مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سے اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے بلوچستان میں اغواء ہونے والے 6 نوجوان فٹبالرز میں سے چار کو بازیاب کرالیا، دو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بڑا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے 90 روز میں عام انتخابات کے حوالے سے درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور نگراں حکومت نے سابق وزیراعظم کی آمد کے حوالے سے منصوبہ بندی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین فہد الباش کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان سے مزید تربیت یافتہ ورکرز درآمد کرنا چاہتا ہے۔ نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز سے فہد الباش نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، 2 پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، ایرون فنچ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی گٹار بجاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میوزک ڈپلومیسی متعارف کرا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن وائٹ ہاؤس میں ڈنر کے دوران اسٹیج پر آئے اور کہا آج میوزک اور ڈپلومیسی کو یک جا کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں